موضوع" ریڈیو میری زندگی میں" یعنی ریڈیو آپ کی زندگی میں کیا تبدیلی لایا ہے
تاریخ آغاز: 13 فروری 2014 اختتام: 13 مئی 2014
اس مقابلے میں ہرکوئی حصہ لے سکتا ہے، مضمون اردو میں ہو اور ای میل یا پوسٹل ایڈریس پر بھیجا جائے ایک انعام شارٹ ویو ریڈیو کی شکل میں ہوگا باقی 10 لوگوں کو یادگاری سرٹیفکیٹ ملیں گے۔
اگر کوئی انعام اپنی کلب سے دینا چاہتا ہو تو رابط کرے۔
مقابلے کے کمیٹی کے ارکان ہیں
جناب بلال چوہدھری
عابد حسین ساجد
امین لغاری
عبد الکریم ملک
شیخ محمد یونس
ظہور سولنگی
ای میل: swlactivity@gmail.com
ڈاک کا پتہ: پوسٹ بکس نمبر 1426، اسلام آباد۔
ڈاک کے باقی پتے بھی دیے جا رہے ہیں۔